اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سینیگال کے صدر' ماکی سال' اور سینگال کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' نے گزشتہ روز ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کی مزید توسیع، جہان اسلام کی یکجھتی اور علاقائی اور بین الاقوامی روابط پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز سینیگال کے حکام کے ساتھ ملاقات کیلئے ایک روزہ دورے پر ڈاکار پہنچ گئے۔
/129
27 جولائی 2019 - 06:06
News ID: 964670
ایران اور افریقی ملک سینیگال نے دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔